وزیراعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں وزیراعظم کاکہناتھاکہ اسلام محبت اور امن کا درس دیتا ہے۔ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کی کوششیں تیز کی جانی چاہیں اور اس سلسلے میں علما اپناکرداراداکریں ۔ انہوں نے کہا کہ مغربی اسکالر اور میڈیا مسلمانوں کو انتہاپسند اور دہشت گرد قرار دیتا ہے، اسلام کے صحیح امیج کو سامنے لانے کی ضرورت ہے۔
[لیکن سوال یہ ہے کہ بلی کی گردن میں گھنٹی باندھے گا کون؟]
.........
/110